the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 اگست (ایجنسی) تینوں فوجوں کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کی سمت میں اہم فیصلہ لیتے ہوئے حکومت نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے یہ اعلان کیا۔
تینوں افواج کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کے لئے اس فیصلہ کا طویل عرصہ سےانتظار کیا جا رہا تھا۔
مسٹر مودی نے کہا کہ مختلف فوجی ضررتوں کو دیکھتے ہوئے یہ عہدہ ضروری ہے۔ اسے دیکھتے



هے جلد ہی یہ انتظام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے تینوں فوجوں کو اعلی سطح اور ایک قیادت جہاں جس کے نیچے تینوں فوج مل کر مہمات کو انجام دیں گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے تینوں فوجوں میں تال میل بڑھے گی اور وہ کامیابی کے ساتھ دفاعی تیاریوں کو منظم کر سکیں گے۔ وزارت دفاع میں اس سسٹم کو لاگو کرنے کے لئے طویل عرصہ سے غوروخوض چل رہا تھا. انہوں نے کہا کہ حکومت افواج کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.