: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11جون(ایجنسی) سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پٹرول اور ڈیزل اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر پیر کے روز (11 جون) کو مرکزی حکومت کی تنقید کی، انہوں نے مودی
حکومت پر عوام کو لوٹنے کا الزام لگایا، چدمبرم نے کہا من مانے طریقے سے پیٹرول-ڈیزل -ایل پی جی کی قیمت بڑھائے جارہے ہیں، جسکی وجہ سے ملک میں چاروں طرف غصے کا ماحول ہے، مئی-جون2014 کے مقابلے میں آج قیمتیں کیوں آسمان چھو رہی ہے.