the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
رائے پور / سیئول 28 اگست (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی و شنود یو سائے نے جمعرات کو جنوبی کوریا کی راجدھانی سیول میں کہا کہ ان کی ریاست اپنی فعال اور ترقی پر مبنی صنعتی پالیسی 2024-30، وافر قدرتی وسائل اور تربیت یافتہ افرادی قوت کی طاقت پر عالمی سرمایہ کاری کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
مسٹر سائے نے



جمعرات کو سیول میں منعقد چھتیس گڑھ انوسٹر کنٹیکٹ پروگرام میں کہا کہ کوریائی برانڈ زہر ہندوستانی گھر کا حصہ ہیں۔ ایل جی، سیمسنگ، ہونڈئی جیسی کمپنیاں ہر گاؤں تک پہنچ چکی ہیں۔ چھتیس گڑھ میں وافر پانی، توانائی، لوہا اور فولاد اور بہترین رابطہ ہے۔ یہ وسائل جنوبی کوریا کے سرمایہ کاروں کے لیے مواقع کے نئے دروازے کھولتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.