the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/21ستمبر(ایجنسی) اگر آپ اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) کے سبسیڈری بینک کے گراہک ہیں؟ اگر ہاں، تو ایس بی آئی کی یہ آپ کو ضرورمعلوم ہونا چاہیے. اس کے تحت، آپ کو جلد سے جلد نئی چیک بک کے لیے درخواست دینا چاہئے۔ کیونکہ 30 ستمبر کے بعد آپ کی پرانی چیک بک غیر کارکرد ہوجائے گی۔ ان پر لیکھے ہوئے پرانے آئی



ایف ایس IFS(انڈین مالیاتی نظامIndian Financial System) کوڈ بھی غلط ہو جائیں گے.

ان چھ بینکوں کے نام جن کے چیک بک غیر کارکرد ہوجائے گے

سٹیٹ بینک آف Travancore
سٹیٹ بینک آف پٹیالہ
اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد
سٹیٹ بینک آف بیکانیر اور جے پور
اسٹیٹ بینک آف رائے پور
بھارتیہ مہیلا بینک
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.