نئی دہلی 8 جولائی (یو این آئی) اے آئی پیس برانڈ نے ہندوستان میں دھما کہ خیز انٹری کرتے ہوئے دو انتہائی دلکش اور کفایتی اسمارٹ فون لانچ کیے ہیں میک ان انڈیا اور میک فار انڈیا کے اصول کے تحت لانچ کر دہ یہ اسمارٹ فون اے آئی پلیس اور اے آئی + نو وا 5 جی ہیں، جس
میں 50 ایم پی کیمرہ اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری نصب ہے ان دو حیرت انگیز اسمارٹ فون کی نقاب کشائی کے موقع پر کمپنی نے یہاں بتایا کہ اے آئی + نو وا 5 جی (6.7 انچ) کی قیمت 7,999 روپے اور اے آئی پلس کی قیمت صرف 4,999 ہے۔ یہ دونوں ماڈل اب فلپ کارٹ، شاپپسی اور فلپ کارٹ منٹس پر دستیاب ہیں۔