: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) آئی سی آئی سی آئی بینک کے معاملات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بینک کا پورا بورڈ اس بات سے اتفاق نہیں رکھتا ہے کہ بینک کی سی ای او چندا کوچر کو عہدے پر رہنے دیا
جائے یا نہیں - بتادیں کہ دو ہفتے پہلے بورڈ نے کوچر پر پورا اعتماد جتایا تھا، لیکن اب کہا جارہا ہے کہ کچھ ڈائریکٹرز نے اعتراض اٹھائے ہیں.