the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) 13000 کروڑ کے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے اہم ملزم نیرو مودی معاملے میں سی بی آئی نے آج چارج شیٹ فائل کردی، چارج شیٹ میں پی این بی کے سابق ایم ڈی ڈائریکٹر اور سی ای او اوشا Usha



Ananthasubramanian کا نام بھی شامل کیا گیا ہے، سی بی آئی کی اور سے داخل کی گئی یہ چارج شیٹ اس معاملے میں پہلی چارج شیٹ ہے، آپ کو بتادیں کہ اوشا اس وقت الہ آباد بینک کی سی ای او ہے، اس سے پہلے وہ پی این بی میں اپنی اہم کردار نبھا چکی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.