the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22نومبر(ایجنسی) ملک کے تقریبا 50 فیصدی اے ٹی ایم مارچ 2019 تک بند ہوسکتے ہیں، اس میں شہری اور دہی دونوں علاقوں کے اے ٹی ایم شامل ہے، اے ٹی ایم انڈسٹری کے ادارے دی کنفڈریشن آف اے ٹی ایم انڈسٹری (CATMi) کی ایک رپورٹ میں یہ دعوی کیا گیا ہے. رپورٹ کے مطابق، اے ٹی ایم سرویس دینے والی کمپنیوں کو مارچ 2019 تک قریب 1.13 لاکھ اے ٹی ایم بند کرنے پڑ



سکتے ہیں.

اس وقت ملک میں تقریبا 2 لاکھ 38 ہزار اے ٹی ایم ہیں جس سے 1 لاکھ آف سائٹ اے ٹی ایم اور 15 ہزار وائٹ لیبل اے ٹی ایم ہیں. CATMi کے مطابق، ان کو چلانے کے اقتصادی مفاد میں نہیں ہے. ادارے کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو حکومت کی جن دھن یوجنا کو دھکا لگ سکتا ہے جس اے ٹی ایم سے سبسڈی نکالتے ہیں. اس سے نوٹ بندی جیسا ماحول ہوسکتا ہے.
 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.