the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 دسمبر ( یواین آئی) حکومت نے بھارت بانڈ ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ ( ای ٹی ایف ) شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے پبلک سیکٹر کی کمپنیوں اور دیگر اداروں کے لئے اضافی فنڈ جمع کئے جا سکیں گے ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں یہاں ہوئی اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دے دی گئی ۔ اسے مرکزی پبلک سیکٹر کی کمپنوں ، مرکزی سرکاسری مالیاتی اداروں ( سی پی



ایف آئی ) اور دوسرے سرکاری اداروں کے لئے دارالحکومت کے اضافی ذرائع کے طور پر بنایا گیا ہے ۔ بھارت بانڈ ای ٹی ایف ملک میں پہلا کارپوریٹ بانڈ ای ٹی ایف ہوگا ۔ بھارت بانڈ ای ٹی ایف کی خریدو فروخت کی جا سکے گی اور ایک ہزار روپے کی سب سے چھوٹی اکائی ہوگی ۔ پورے دن کے کاروبار کی ویب سائٹ پر اشاعت ہو گی ۔
ہر ای ٹی ایف کی ایک طے شدہ میچورٹی مدت ہوگی ۔ میچورٹی معیاد تین اور 10 سال کی ہوگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.