the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 جون (یو این آئی) منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) سینسیکس 315.02 پوائنٹس گر کر 52،846.26 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 74.6 پوائنٹس گر کر 15،757.45 پوائنٹس پر کھلا۔ ہرے نشانات کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اتار



چڑھاؤ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 36.19 پوائنٹس گر کر 21,955.62 پر اور اسمال کیپ 26.21 پوائنٹس کے اضافے سے 24,932.15 پوائنٹس پر کھلا۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 433.30 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 53161.28 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 132.80 پوائنٹس کے اضافے سے 15832.05 پوائنٹس پر تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.