the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،14جولائی (یواین آئی) گھریلو مارکیٹ میں مانگ متاثر ہونے کی وجہ سے رواں سال جون میں ہول سیل قیمتوں پر مبنی افراط زر1.81 فیصد (منفی) ریکارڈ کیا گیا ہے منگل کے روز حکومت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں ہول سیل افراط زر کی شرح 3.21 فیصد (منفی) رہی تھی یہ تعداد 2019 کے اسی عرصہ میں فیصد تھی۔
کورونا وائرس کی وجہ سے زیادہ تر منڈیاں بند ہیں اور معمول کی مال کی ترسیل متاثر ہے۔ اس وجہ سے مارکیٹ کی مانگ کم ہے۔ مہنگائی سے متعلق محدود اعداد و شمار ٹیلیفون



پر جمع کیے گئے تھے۔ یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں اور ملک میں ایک غیر معمولی حالات ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق جون میں غذائی اجناس کی تھوک قیمتوں میں 2.72 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اسی ماہ میں گوشت ، مچھلی ، انڈوں کی قیمتوں میں 4.45 فیصد ، دودھ میں 4.05 فیصد ، دلہن میں 10.10 فیصد اور سبزیوں میں 9.71 فیصد کا اضافہ ہوا ، پھلوں کی قیمتوں میں 2.31 فیصد کا اضافہ ہوا۔
اس کے علاوہ دھان کی تھوک کی قیمتوں میں بھی 2.72 فیصد ، گندم میں 5.17 فیصد ، آلو میں 56.20 فیصد اور پیاز میں 15.27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.