the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) دسمبر 2022 میں ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح گھٹ کر 4.95 فیصد (غیر حتمی) ہو گئی جس کی بنیادی وجہ خوراک، معدنی



تیل اور کیمیائی مصنوعات کی ہول سیل قیمتوں میں کمی ہے  یہ معلومات پیر کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہیں نومبر 2022 میں تھوک مہنگائی 5.85 فیصد درج کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.