the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) ویوو Vivo نے چین میں دو نئے اسمارٹ فون   Vivo X27 اورVivo X27 Pro لانچ کیے ہیں، دونوں اسمارٹ فون میں پاپ-اپ سیلفی کیمرہ ہے، Vivo X27  کا سیلفی کمیرہ 16 میگا پکسل اور Vivo X27 Pro میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے، دونوں فون



میں تین ریئر کیمرہ اور لیڈ فلاش دی  گئی ہے، Vivo X27 کی قیمت  32900 روپے اور Vivo X27 Pro کی قیمت 41100 روپے ہے، چین میں اسکی سیل 23 مارچ کو لگنے جاری ہے، ہندوستان میں اسے کب لانچ کیا جائے گا اور اسکی قیمت کتنی ہوگی اسکو لیکر ابھی تک کوئی اعلان نہیں ہوا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.