the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) دو پہیے بنانے والی کمپنی ٹی وی ایس موٹرس نے تہواری سیزن میں گراہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ٹی وی ایس اسپورٹس بائیک کا اسپیشل ایڈیشن لانچ کیا ہے، کمپنی نے بائیک کے اسپیشل ایڈیشن کی دہلی میں ایکس شوروم قیمت 40،088 روپے طے کی ہے، ٹی وی ایس اسپورٹس کا یہ ایڈیشن 100 سی سی والی بائیک کا ہی اپ ڈیٹ ورژن ہے.

بائیک کے اسپیشل ایڈیشن کو کمپنی نے پہلے سے لمبی سیٹ اور چوڑے وائڈر پینل ہینڈل کے ساتھ پیش کیا ہے-

टीवीएस स्पोर्ट, TVS Sport, tvs <br><br><script async src=

sport special edition, tvs sport prcie, tvs sport specification" src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/TVS-Sport.jpg" typeof="foaf:Image" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 647.222px;">


ٹی وی ایس اسپورٹ والا انجن ہیں، اس کا 99.7 سی سی کا انجن 7500 آر پی ایم پر 7.3 بی ایچ پی پاور اور 7.5 این ایم ٹراک جنرریٹ کرتا ہے، بائیک میں 4 اسپیڈ گیر باکس ہے- کمپنی کا دعوی ہے کہ بائیک فی لیٹر 95 کلومیٹر کا فاصلہ پورا کرے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.