the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 اگست (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر سی ڈی جی ایس، ایف ایم سی جی، یوٹیلیٹر، آٹو اور پاور سمیت نوگروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک



مارکیٹ میں آج مسلسل پانچویں دن بھی تیزی رہی- بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس سینسیکس 20.86 پوائنٹس بڑھ کر 58136.36 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 5.40 پوائنٹس بڑھ کر 17345.45 پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.