the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) امریکہ میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری ہونے سے قبل عالمی منڈیوں میں آئی تیز سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی طور پر انرجی ، آٹو ، تیل اور گیس اور کنزیومر ڈیریبل سمیت تیرہ گروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی رہی۔
بی



ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 63.47 پوائنٹس چڑھ کر 71,721.18 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 28.50 پوائنٹس مظبوط کر 21647.20 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.66 فیصد کی چھلانگ لگا کر 37,739.22 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.79 فیصد چھلانگ لگا کر 44,321.68 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.