the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 19 جنوری (یو این آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان ریلائنس سمیت کئی بڑی کمپنیوں کے جاری ہونے والے آج اسٹاک مارکیٹ گزشتہ تین دن کی مسلسل گراوٹ سے نصف فیصد تک بحال ہوئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس



496.37 پوائنٹس یا 0.70 فیصد چھلانگ لگا کر 23. 71,683 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفٹی 160.15 پوائنٹس یا 0.75 فیصد چھلانگ لگا کر 21,622.40 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔ بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی زبر دست خریدار رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.