the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17اگست (یو این آئی) شروعاتی اتار چڑھاو کے بعد گھریلو شیئر بازار آج تین دن کی گراوٹ سے نکلتے ہوئے سبقت کے ساتھ بند ہوا بی ایس ای کا سینسیکس 173.44پوائنٹ یعنی 0.46فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 38ہزار پوائنٹ کی سطح کے پار 38,050.78پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک



ایکسچنج کا نفٹی 81پوائنٹ یعنی 0.72فیصد کی سبقت کے ساتھ 11,259.40پوائنٹ پر پہنچ گیا۔

درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ کاروں نے خریداری کی۔
بی ایس ای کا مڈکیپ 0.41فیصد کی سبقت کے ساتھ 14,492.30پوائنٹ پر اور اسمال کیپ 0.84فیصد اوپر 13,972.11پوائنٹ پر بند ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.