the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ

Wed 24 May 2023, 19:33:16
ممبئی ، 24 مئی (یو این آئی) امریکی قرض بات چیت پر سرمایہ کاری کے جذبات کمزور پڑنے سے اسٹاک مارکیٹ میں آئی گراوٹ کے دباو میں مقامی سطح پر کموڈی مالیاتی خدمات اور بینکنگ سمیت نو گروپوں میں فروخت کی وجہ سے آج شیئر بازار کی گزشتہ تین دن سے



جاری تیزی رک گئی۔
بی ایس ای کا30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 208.01 پوائنٹس کی کمی سے 61,773.78 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایچینج ( این ایس ای) نفسی 62.60 پوائنٹس کی کمی سے 18,285.40 پوائنٹس پر آ گیا۔ تاہم، بی ایس ای کی درمیانی اور بڑی کمپنیوں میں خریداری ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.