the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) عالمی بازار میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر توانائی، یوٹیلٹیز، آئل اینڈ گیس اور پاور سمیت چودہ گروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل چوتھے دن بھی تیزی رہی۔
بی ایس ای کا30 حصص کا



حساس انڈیکس سینسیکس 74.61 پوائنٹس بڑھ کر 60130.71 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج (این ایس ای) نفسی 25.85 پوائنٹس کے اضافے سے 17769.25 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی وقت ، بی ایس ائی مڈ کیپ 24,962.09 پوائنٹس پر فلیٹ رہا جبکہ اسمال کیپ 0.19 فیصد بڑھ کر 28,384.18 پوائنٹس پر آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.