the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Mon 19 Feb 2024, 18:59:12
ممبئی، 19 فروری (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ٹیلی کام، یوٹیلیٹیز، کنزیومر ڈیوریبل اور سروسز سمیت سولہ گروپوں میں زبردست خریداری کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل



پانچویں دن تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 281.52 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72,708.16 پوائنٹس پر پہنچ گیا  اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 81.55 پوائنٹس سے مضبوط ہوکر 22،122.25 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.