the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Tue 21 Nov 2023, 18:43:12
ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر کنزیومر ڈیریبل، ریئلٹی، کموڈٹیز اور ہیلتھ کیئر سمیت بارہ گروپوں میں خریداری کی بدولت آج شیئر بازار



میں تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 275.62 پوائنٹس یا 0.42 فیصد بڑھ کر 65930.77 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 89.40 پوائنٹس یا 0.45 فیصد بڑھ کر 19783.40 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.