the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17 مئی(یو این آئی) سعودی عرب سے آئی آکسیجن گیس پر ریلائنس کے اسٹیکر والی افواہیں،آج کل سوشل میڈیا پر زوروں سے پھیلائی جارہی ہے انمیں دعوی کیا جارہا ہے کہ آکسیجن سعودی عرب سے آئی اور ٹینکروں پر ریلائنس نے اپنے اسٹیکر چپکا دیئے  ریلائنس پر سستی شہرت پانے اور آکسیجن چوری تک کے بے بنیاد الزام لگائے جارہے ہیں مادہ آتش گیر کے ٹرانسپورٹ سے جڑے ماہرین کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا پر کئے جارہے دعووں سے سچائی



بالکل برعکس ہے۔
قانونی طور پر لکویڈ آکسیجن یا دیگر مادہ آتش گیر جیسے پیٹرول/ ڈیزل وغیرہ لانے لے جانے میں استعمال ہونے والے ٹینکرز پر کمپنی کی پہچان(ا سٹیکر)لگانا ضروری ہوتا ہے یعنی جس کمپنی کی آکسیجن جارہی ہے اسی کمپنی کیا سٹیکر اور دیگر معلومات ٹینکر پر چسپاں ہونے چاہئیں تاکہ ایمرجنسی میں اس معلومات کا استعمال کر کے جانیں بچائی جاسکیں۔

بڑی مقدار میں لکویڈ آکسیجن کو ہوائی جہاز سے لانا بے حد خطرناک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.