the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 10 جون (یو این آئی) یورپی سینٹرل بینک (ای سی بی) کی شرح سود میں اضافہ پر رہنما خطوط اور امریکہ میں مہنگائی کے جاری ہونے والے اعدادوشمار سے عالمی اقتتصادی ترقی کی رفتار کے سلسلے میں گھبرائے سرمایہ کاروں کی چوطرفہ فروخت سے آج سینسیکس اور نفٹی میں آج کہرام مچ گیا۔
ای سی بی نے جمعرات کو کہا کہ وہ اگلے ماہ 2011 کے بعد پہلی بار شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ جمعہ کو جاری ہونے والے امریکی اعداد و شمار میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگر خوردہ افراط زر میں اضافے کی رفتار برقرار رہی تو فیڈرل ریزرو اگلے ہفتے شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر سکتا ہے۔ ایسی صورتحال میں عالمی معیشت کی ترقی کی رفتار سے پریشان سرمایہ کاروں کی



فروخت سے غیر ملکی اسٹاک مارکیٹ دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی۔
اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.25، جرمنی کا ڈی اے ایکس 1.46، جاپان کا نکی 1.49 اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.29 فیصد گر گیا۔ دوسری جانب چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 1.42 فیصد اضافہ ہوا۔
گرتی ہوئی بین الاقوامی منڈیوں کے دباؤ کے تحت مقامی سطح پر زبردست فروخت ہوئی جس کی وجہ سے بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 1016.84 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے 55 ہزار پوائنٹس کی کمی سے 54 ہزار 303.44 پوائنٹس اور نیشنل سٹاک ایکسچینج( این ایس ای) نفٹی 276.30۔پوائنٹ ڈوب کر 16,201.80 پر آگیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ بھی 0.64 فیصد گر کر 22,490.32 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.70 فیصد گر کر 25,857.42 پوائنٹس پر آگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.