the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8جون (یو این آئی)ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی ترقی کو رفتار دینے اور مہنگائی کو قابو میں رکھنے کے مقصد سے آج ریپو ریٹ میں نصف فیصد کے اضافے سےسرمایہ کاروں کے مواصلات، توانائی، ایف ایم سی جی سمیت چودہ گروپوں میں فروخت سے سینسیکس اور نفٹی دباؤ میں رہے۔

آر بی آئی نے ایک مہینے



میں دوسری بار ریپو ریٹ میں 50 بیسس پوائنٹس کے اضافہ سے سرمایہ کاری کو نقصان پہنچا۔
اس کی وجہ سے بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 214.85 پوائنٹس گر کر 55 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 54,892.49 پوائنٹس پر آگیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 60.10 پوائنٹس گر کر 16,356.25 پوائنٹس پر آگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.