the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سنسیکس میں گراوٹ

Mon 26 Jun 2023, 19:02:12
ممبئی، 26 جون (یو این آئی) روس۔ یوکرین بحران کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں گراوٹ کے دباؤ سے مقامی فروخت کے سبب سنسیکس میں تیز گراوٹ درج ہے گئی ، جبکہ نفٹی میں تیزی درج کی گئی۔
بی ایس ای کا حساس انڈیکس سنسیکس 9.37



پوائنٹس کی گراوٹ سے 62,970.00 پوائنٹس پر آگیا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 25.70 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 18,691.20 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تاہم، اس عرصے کے دوران ، بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں تیزی دیکھی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.