the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 27 دسمبر (یو این آئی) امریکہ میں مہنگائی کنٹرول ہونے کے باعث فیڈ ریزرو کی جانب سے آئندہ سال سے شرح سود میں کمی کی امید سے عالمی منڈی میں آئی تیزی کی وجہ سے مقامی سطح پر کموڈیٹیز ، آٹو ، دھات اور بینکنگ سمیت پندرہ گروپوں میں ہوئی خریداری سے آج سینسیکس نے ایک بار پھر نیار یکارڈ بنایا اور پہلی



بار 71 ہزار کا ہندسہ عبور کیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل مشتمل حساس انڈیکس سین سیکس 701.63 پوائنٹس یعنی 0.98 فیصد کی چھلانگ لگا کر 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 72,038.43 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 213.40 پوائنٹس یعنی ایک فیصد اضافے کے ساتھ 21,654.75 پوائنٹس پر رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.