the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) عالمی بازار سے منفی اشارے کے درمیان ہیلتھ کیئر ، بسکٹی، ایف ایم سی جی، پاور اور یوٹیلٹی جیسے گھر یلو اسٹاک میں خرید کی وجہ سے ایکویٹی مارکیٹ آج لگاتار پانچویں دن بڑھنے میں کامیاب رہی۔
شیئر زپر مشتمل بی ایس ای سینسیکس 169.87 پوائنٹس بڑھ



کر 60300.58 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفٹی 44.35 پوائنٹس بڑھ کر 3017813.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس دوران در میانی اور چھوٹی کمپنیوں میں زبر دست خریدار ہوئی جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.27 فیصد بڑھ کر 25028.96 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.34 فیصد بڑھ کر 28479.34 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.