the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گاندھی نگر، 10 جنوری (یو این آئی)ریلائنس اگلے 10 سالوں تک گجرات کے سبز توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری جاری رکھے گی  ریلائنس 2030 تک گجرات کی سبز توانائی کی کھپت کا تقریباً نصف پیداوار کرے گی یہ اعلان ریلائنس انڈسٹریز کے



چیئرمین مکیش امبانی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 میں کیا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ گجرات سبز ترقی میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرے، ریلائنس نے جام نگر میں 5,000 ایکڑ کے دھیرو بھائی امبانی گرین انرجی گیگا کمپلیکس کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.