the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی)ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کا خالص منافع اپریل تا جون کی سہ ماہی میں 12.1 فیصد بڑھ کر 4,863 کروڑ روپے ہو گیا ایک سال پہلے اسی سہ ماہی میں یہ 4,335 کروڑ روپے تھا



ریلائنس جیو نے جمعہ کو اسٹاک مارکیٹوں کو اپنی پہلی سہ ماہی کے نتائج کی اطلاع دی  اس کے مطابق، اس کی کل آمدنی اس مدت کے دوران بڑھ کر 24,127 کروڑ روپے ہو گئی جو ایک سال پہلے کی مدت میں 21,995 کروڑ روپے تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.