the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جام نگر، 26 فروری (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز اور ریلائنس فاؤنڈیشن نے آج اپنے ونتارا (سٹار آف دی فاریسٹ( پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا، جو کہ ہندوستان اور بیرون ملک میں زخمی، بدسلوکی اور خطرے سے دوچار جانوروں کے بچاؤ،



علاج، دیکھ بھال اور بحالی پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ایک جامع اقدام ہے  گجرات میں ریلائنس کے جام نگر ریفائنری کمپلیکس کے گرین بیلٹ کے اندر 3000 ایکڑ پر پھیلے ونتارا کا مقصد عالمی سطح پر تحفظ کی کوششوں میں سرکردہ شراکت داروں میں سے ایک بننا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.