the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 08 فروری (یو این آئی ) ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) کے پالیسی شرحوں کو لگاتار چھٹی بار بر قرار رکھنے کے فیصلے سے مایوس سرمایہ کاروں کی طرف سے ہر طرف فروخت کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں آج تقریباً ایک فیصد کی گراوٹ رہی۔
بی ایس ای کا 30



حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 723.57 پوائنٹس گر کر 71,428.43 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 212.55 پوائنٹس
گرکر 21,717.95 پوائنٹس پر آگیا۔
تاہم ، بی ایس ای مڈ کیپ 0.08 فیصد بڑھ کر 39,895.42 پوائنٹس جبکہ اسمال کیپ
0.44 فیصد گر کر 46,279.83 پوائنٹس پر آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.