the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 23 اگست (یو این آئی)۔ قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی (کیو آئی اے) ریلائنس ریٹیل وینچر زلمیٹڈ (آر آروی ایل) میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی
کمپنی کے ذریعے 8,278 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔ ڈیل میں آر آروی ایل کی پری منی ایکویٹی ویلیو 18.278 کھ کروڑ روپے آئی گئی ہے۔اس لین دین کے بعد ، کیو آئی اے کے پاس آر آروی ایل میں 0.99 فیصد حصہ داری ہو گی۔ آر آروی ایل اپنی ذیلی کمپنیوں کے ذریعے ہندوستان کا سب سے بڑا اور تیزی سے بڑھتا ہوا خوردہ کاروبار چلاتا ہے۔ ۔ کمپنی اپنے 18,500+اسٹورز اور ڈیجیٹل کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے تقریباً 267 ملین صارفین کو گروسری، کنزیومر



الیکٹرانکس، فیشن اور طرز زندگی ، فارما اور بہت کچھ فروخت کرتی ہے۔
ریلائنس ریٹیل و یخچیر زلمیٹڈ کی ڈائر یکٹر ایٹا مکیش امبانی نے کہا، "ہم ریلائنس ریٹیل و خچر زلمیٹڈ میں ایک سرمایہ کار کے طور پر سکیو آئی اے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ ہم کیو آئی اے کے عالمی تجربے اور قدر پیدا کرنے کے مضبوط ٹریک ریکارڈ سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ ہم ریلائنس ریٹیل و یخچر ز لمیٹڈ کو ایک عالمی معیار کی تنظیم میں ترقی دے رہے ہیں۔ کیو آئی اے کی سرمایہ کاری ہندوستانی معیشت اور ریلائنس کے خور دو کار و باری ماڈل، حکمت عملی اور صلاحیتوں کے لیے ان کی مضبوط حمایت کی عکاسی کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.