the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،4ستمبر(ایجنسی)  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری نرمی کی وجہ سے  گھریلو مارکیٹ پیٹرول اور ڈیزل میں پچھلے چھ دن سے کوئی بدلاؤ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے- دہلی میں چپ دن سے پیٹرول



کی قیمت اور ڈیزل میں چار دن سے کوئی بدلاؤ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے- دہلی میں چہارشنبہ کی صبح پیٹرول پرانے سطح 72.01 روپے اور ڈیزل 65.25 روپے سے سطح پر ہی بنا رہا- اس سے پہلے 29 اگسٹ کو پیٹرول میں 6 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ آئی تھی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.