the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7ڈسمبر(ایجنسی) انٹرنیشنل مارکٹ میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ اور روپے کے مضبوط ہونے سے گھریلو بازار میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ جاری ہے، پیٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں چہارشنبہ کو سستی رہنے کے بعد



جمعرات اور جمعہ کو قیمتوں میں پھر سے گراوٹ دیکھی گئی، دہلی میں جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں 40 پیسے اور ڈیزل میں 41 پیسے کی کٹوتی کی گئی، اسکے ساتھ ہی دہلی میں جمعہ کو پیٹرول 70.92 روپے اور ڈیزل 65.55 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.