the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 دسمبر (یواین آئی ) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ کے روز مسلسل 11 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی دہلی میں پٹرول کی قیمت آج 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی 7 دسمبر تک



پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دنوں میں 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔
اس کے بعد دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.