the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 اکتوبر (یواین آئی) ہفتہ کو لگاتار آٹھویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
یکم اور 2 اکتوبر کو ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی تھی ۔ ڈیزل کی قیمت گزشتہ آٹھ دن سے اور پٹرول کی قیمت لگاتار اٹھارہویں روز مستحکم ہے۔ گزشتہ ایک مہینے میں ڈیزل تین روپے فی لیٹر سستا ہوچکا ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے خام تیل کی طلب میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔
تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی ملک کی سرخیل کمپنی انڈین



آئل (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ ممبئی میں پٹرول 87.74 اور ڈیزل 76.86،کولکتہ میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 اور چنئی میں پیٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے ۔
آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔
سٹی ڈیزل پٹرول
دہلی 70.46 81.06
ممبئی 76.86 87.74
کولکتہ 73.99 82.59
چنئی 75.95 84.14

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.