the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/10نومبر(ایجنسی) ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے. ہفتہ کو بھی تیل کی قیمتوں نے عام لوگوں کو راحت دی اور دہلی میں پیٹرول 77.89 روپے فی لیٹر اور 72.58 روپے فی لیٹر ہوگئے، اس طرح دہلی میں



پیٹرول کی قیمت میں 17 پیسے تو ڈیزل میں 16 پیسے فی لیٹر کی کمی ہوئی، ممبئی میں ہفتہ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 17-17 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ درج ہوئی اور شہر میں پیٹرول کی قیمت 83.40 روپے فی لیٹر تو ڈیزل کی قیمت 76.05 روپے فی لیٹر ہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.