the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

پٹرول اور ڈیزل سستا

Mon 14 Sep 2020, 20:08:09
نئی دہلی،14 ستمبر (یواین آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کی ہے اس سے قبل اتوار کے روزدونوں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی لک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل



کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 14 پیسے کی کمی سے 81.72 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ کولکاتہ ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول 13۔
13 پیسے سستا ہوا۔
اس کی قیمت کولکتہ میں 83.23 روپے ، ممبئی میں 88.38 روپے اور چنئی میں 84.72 روپے فی لیٹر تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.