the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 نومبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ سے مایوس سرمایہ کاروں کے فروخت کے دباؤ میں آج سینسیکس 109 اور نفٹی 41 پوائنٹس گر گیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 109.40 پوائنٹس گر کر 60029.06 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 40.70 پوائنٹس گر کر 17,888.95 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم سرکردہ کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانی



کمپنیوں میں ہوئی خریداری نے مارکیٹ کو مزید تنزلی سے بچا یا۔ اس دوران بی ایس ای مڈ کیپ 140.23 پوائنٹس بڑھ کر 25860.41 پوائنٹس اور اسمال کیپ 312.65 پوائنٹس بڑھ کر 28605.70 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس دوران بی ایس ای کی 3401 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا۔ ان میں سے 1959 میں تیزی رہی جبکہ 1294 کی قیمتیں گریں۔ این ایس ای کی 30 کمپنیوں کے حصص نے غوطہ لگایا جبکہ 20 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.