the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے پیر کو کہا کہ مہاتما گاندھی کی تصویر والی موجودہ کرنسی اور بینک نوٹوں کو دوسروں کی تصویر والے نوٹ سے تبدیل کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔
اس نے ان رپورٹوں کی تردید کی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آر بی آئی موجودہ کرنسی اور بینک نوٹوں میں تبدیلیوں پر غور کر رہا



ہے۔
مرکزی بینک نے ایک بیان میں اس طرح کے مباحثوں کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ کچھ میڈیا میں ایسی خبریں آئی ہیں کہ ریزرو بینک آف انڈیا مہاتما گاندھی کی تصویر والی موجودہ کرنسی اور بینک نوٹوں کو بدل کر اس کی جگہ دیگر لوگوں کی تصویر والے نوٹ اور کرنسی لانے پر غور کررہا ہے۔ واضح رہے کہ ریزرو بینک کے پاس ایسی کوئی تجویز نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.