the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 جنوری (یواین آئی) امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو کی مانیٹری پالیسی جائزہ میٹنگ کے فیصلے اور مقامی سطح پر نئے مالی سال کے لئے پیش ہونے والے عام بجٹ سے پہلے ہونے والی چوطرفہ فروخت کے دباؤمیں شیئر بازار نے



گزشتہ روز کی تیزی گنواکر آج ایک فیصد سے زیادہ ٹوٹ گیا بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 801.67 پوائنٹس یعنی 1.11 فیصد گر کر 71139.90 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 215.50 پوائنٹس یعنی 0.99 فیصد گر کر 21522.10 پوائنٹس رہ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.