the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 اگست (یو این آئی ) عالمی بازار کے مثبت رجحان کے باوجود مقامی سطح پر جیو فائنانس، ریلائنس ، این ٹی پی سی ،مار وقتی اور ٹاٹا اسٹیل سمیت اٹھارہ بڑی کمپنیوں میں تقریباً پانچ فیصد تک کی گراوٹ کے دباؤ میں اسٹاک مارکیٹ نے مسلسل تین دنوں کی تیزی آج کھو دی۔
بی ایس ای کا حساس



انڈیکس سینسیکس 180.96 پوائنٹس گر کر 65252.34 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج ( این ایس ای) کا نفسی 57.30 پوائنٹس اتر کر 19386.70 پر آ گیا۔ تاہم بڑی کمپنیوں کے برعکس، در میانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری ہوئی، جس کی وجہ سے مڈکیپ 0.11 فیصد بڑھ کر 30980.16 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.21 فیصد بڑھ کر 36142.74 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.