the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،16 ڈسمبر (ذرائع) بنا سبسڈی کے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت چہارشنبہ کو 50 روپے فی سلنڈر بڑھا دی گئی- بین الاقوامی بازار میں قیمتوں بڑھنے کے بعد رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں اس مہینے یہ دوسری بار اضافہ ہوا ہے- اسکے ساتھ ہی جہاز کے فیول (اے ٹی



ایف) کی قیمت بھی 6.3 فیصد بڑھا دی گئی ہے- 
بنا سبسیڈی والے 14.2 کلو گرام کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 644 روپے سے بڑھا کر 694 روپے کردی گئی ہے- اس سلنڈر کی قیمت میں اس مہینے یہ دوسرا اضافہ ہے-  اس سے پہلے ایک ڈسمبر کو بھی اسکی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.