the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 30 جون (یو این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے باضابطہ بین الاقوامی مسافر پروازوں پر پابندی میں 31 جولائی تک توسیع کر دی ۔
ڈی جی سی اے نے26 جون 2020 کو جاری سرکلر میں جزوی نظرثانی کرتے ہوئے اس کی مدت 31 جولائی 2021 کی رات 11 بجکر 59 منٹ تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس سرکلر کے تحت ملک میں باضابطہ بین الاقوامی پروازوں کے آپریشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ڈی جی سی اے نے واضح کیا ہے کہ کارگو پروازوں اور خصوصی اجازت والی پروازوں کے



آپریشن پر یہ پا بندی لاگو نہیں ہوگئی ۔ ساتھ ہی دو طرفہ معاہدوں کے تحت چند ممالک کے ساتھ ’ایئر ببل‘ انتظامات میں شروع کی جانے والی پروازوں پربھی پابندی لاگو نہیں ہو گئی ۔ ملک میں باضابطہ بین الاقوامی مسافر پروازوں پرگذشتہ سال مارچ میں مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔ دو ماہ کے وقفے کے بعد گھریلو روٹ پر مسافر پروازیں دوبارہ شروع کردی گئی تھیں ، لیکن بین الاقوامی پروازوں پر پابندی بدستور جاری ہے ۔ پچھلے سرکلر کے ذریعے پابندی میں 30 جون 2021 تک توسیع کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.