حیدرآباد، 18 اپریل (ذرائع) ہندوستانی ایئر لائن انڈیگو نے پیر کو حیدرآباد سے ڈھاکہ کے لیے اپنی پہلی براہ راست پرواز سروس کا آغاز کیا۔
راجیو گاندھی بین
الاقوامی ہوائی اڈے سے پہلی پرواز نے 12:45 بجے اڑان بھری۔
انڈیگو کی پرواز 6E 1931 شمس آباد سے دوپہر 12.45 بجے روانہ ہوگی، جبکہ ڈھاکہ سےانڈیگو کی پرواز 6E 1932 شام 6.50 بجے حیدرآباد پہنچے گی۔