the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) انڈگو ایئر لائنز نے ہولی کے موقع پر تین دنوں کا سیل شروع کیا ہے، سیل کے تحت صرف 899 روپے میں ٹکٹ بک کروا کر ہوائی سر کرسکتے ہیں، سیل کی شروعات 5مارچ کو ہوئی ہے، جو 7 مارچ تک چلے گی، سیل



کے دوران خریدے گئے ٹکٹ پر ملک اور بیرون ملک دنوں جگہوں کا سفر کرسکتے ہیں، چھوٹ والی ٹکٹ پر 19 مارچ سے 28 ستمبر کے درمیان سفر کیا جاسکتا ہے، گھریلو فلائٹ کا کرایہ 899 روپے اور بیرون ملک کی فلائٹ کا کرایہ 3399 روپے سے شروع ہورہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.