the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 اپریل (یو این آئی) بی ایس ای سینسیکس بدھ کو 360.79 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 59815.71 پوائنٹس پر کھلا۔ وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی نے 114.65 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 17842.75 پوائنٹس پر دن کا آغاز کیا۔
سرخ نشان کے ساتھ کھلے شیئر بازار میں مڈ کیپ میں گراوٹ اور اسمال کیپ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 19.02 پوائنٹس گرکر 25053.42 پوائنٹس پر اور سمال کیپ 31.5 پوائنٹس بڑھ کر 29613.99 پوائنٹس پر کھلا۔
ہندوستانی شیئر بازار میں منگل کو بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 435.24 پوائنٹس گر کر 60 ہزار پوائنٹس کجے



قریب آگیا ا اور 60176.50 پوائنٹس پر رہنے میں کامیاب رہا لیکن نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 96 پوائنٹس گر کر 18 ہزار کی نفسیاتی سطح سے نیچے 17957.40 پوائنٹس پر آگیا۔
اس مدت کے دوران، بی ایس ای مڈ کیپ 1.28 فیصد بڑھ کر 25072.44 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.37 فیصد بڑھ کر 29582.49 پوائنٹس پر رہا تھا۔
بی ایس ای میں گزشتہ روز مجموعی طور پر 3507 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 2345 ہرے جبکہ 1056 کے سرخ نشان پر رہے جبکہ 106 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 25 کمپنیوں میں خریداری جبکہ 24 فروخت ہوئی وہیں ایک کی قیمتیں مستحکم رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.