the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بوسٹن، 13 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خارجہ نرملا سیت ارمن نے ہندوستان کی دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کا کہ رواں مالی سال ملک دو پوائنٹ کے اضافے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے امریکہ کے دورے پر آئیں محترمہ سیتا رمن نے منگل کو ہاورڈ کنیڈی اسکول میں منعقد ایک مباحثے میں سوال جواب کے دوران کہا کہ



مالی سال 23۔2022 کے دوران ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان ہوسکتی ہے جس کے اگلے دہائی تک قائم رہنے کی امید ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت نے ابھی تک اقتصادی ترقی کے تعلق سے کوئی اندازہ نہیں لگایا ہے لیکن عالمی بینک، آئی ایم ایف اور دیگر ریٹنگ ایجنسیوں نے ہندوستان کے لئے قریب قریب اس طرح کے اضافے کی امید ظاہر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.