the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،20 اکتوبر(یواین آئی) اسٹیل کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے کا فائدہ صرف اسٹیل صنعت کو نہیں ہوگا بلکہ اس سے روزگار کے نئے مواقع بڑھیں گے،خود انحصاری بڑے گی اور ریونیو بھی بڑھے گا مسٹر پردھان نے منگل کو منعقد ایک ویبینار میں گاؤں کی ترقی اور ان کی خوشحالی میں انڈین اسٹیل علاقے کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ کروڑ روپے کے زرعی انفراسٹرکچر فنڈ بینکوں کے ذریعہ سے خرچ ہونا شروع ہوگیا ہے۔اسی مالی سال سے یہ خرچ شروع ہوگیا ہے۔کئی علاقوں کو



ترجیحی شعبہ میں لایا گیا ہے۔ اسٹیل کے مرکزی وزیر نے کہا کہ زیادہ تر علاقے آپس میں جڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقے میں اسٹیل کی مانگ کو فروغ دینے کے زیادہ سے زیادہ موقع ہیں۔ حال میں اعلان کردہ زرعی انفراسٹرکچر فنڈ ،5000 سے زیادہ کمپریسڈ بایوگیس پلانٹ قائم اور دیگر کئی سرکاری پہلوں کے تحت شروع کئے گئے پروجیکٹ میں اسٹیل کا استعمال زیادہ ہے۔آنے والے چار پانچ سال میں 1500 کروڑ میٹرک ٹن سی بی جی بنانے کا منصوبہ ہے۔ حکومت نے چاول سے ایتھونال بنانے کا ہدف رکھا ہے اور اس کےلئے کئی سارے پلانٹ بنیں اور ان سبھی میں اسٹیل کی کھپت ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.